تحميل كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF عبدالہادی عبد الخالق مدنی

كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم

معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم

نبذة عن كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم :

كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF عبدالہادی عبد الخالق مدنی : إن الصعود حدث فريد ومميز ومجيد في حياة الرسول الكريم صلى الله عليه وسلم ، وهو مليء بالمواعظ وكنوز التعليم والنصائح ، وغني بلآلئ الإيمان والممارسة. في هذه الحالة ، هناك أيضًا إصلاح للإيمان وتعليم العديد من الأخلاق الاجتماعية ، وهناك أيضًا دليل قوي ومقنع على كون المرء مستويًا على العرش وأيضًا حافز للبقاء في الصلاة. نظرًا للأهمية المتعددة الأوجه لهذا الحدث ، فقد أولاه علماء الإسلام أهمية خاصة وكرسوا جهودهم لتفسيره. الكتاب قيد المراجعة هو أيضًا محاولة صغيرة من نفس السلسلة التي أعطى فيها المؤلف الكبير مكانًا فقط للروايات الأصيلة والأصلية المتعلقة بحدث الصعود وكذلك الأحاديث والآثار الشائعة والموثوقة. أيضًا ، في استنتاج القضايا و فوائد فتح الباري حافظ ابن حجر استفاد أكثر من شرح البخاري. كتاب شامل للغاية عن موضوعك أمر لا بد منه للقراءة. واقعہ معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک منفرد, ممتاز اور عظیم الشان واقعہ ہے – یہ ایک طرف رب ذوالجلال کی قدرت کاملہ کا ظہور , الہی معجزہ , صداقت ونبوت کی آیت ونشانی ہے تو دوسری طرف اپنے اندر بے شمار عبرت وموعظت اور دروس ونصائح کے خزانے سےٍ معمور اور عقیدہ وعمل کے بیش بہا موتیوں سے مالا مال ہے, اس واقعہ میں عقیدہ کی اصلاح بھی ہے اور بہت سے معاشرتی آداب کی تعلیم بھی , یہ واقعہ رب کریم کے ساتوں آسمانوں کے اوپر اپنی مخلوق سے الگ اپنے عرش پر مستوى ہونے کی مضبوط ومستحکم دلیل بھی ہے اور اقامت صلاۃ کی ترغیب بھی . اس واقعہ کی اسی گوناگوں اہمیت کے پیش نظر علمائے اسلام نے اسے خصوصی اہمیت دی ہے اور اسکی تشریح وتوضیح میں اپنی کاوشیں صرف کیں. زیرنظر کتا ب بھی اسی سلسلہ کی ایک ادنى سی کاوش ہے جسمیں فاضل مولف نے واقعہ معراج سے متعلق صرف صحیح ومستند روایات نیز مقبول ومعتبر احادیث وآثارکو جگہ دی ہے –اوراس سلسلہ میں محدث عصر شیخ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی کتاب الإسراء والمعراج سے استفادہ کیا ہے نیز مسائل وفوائد کے استنباط میں حافظ ابن حجر کی فتح الباری شرح بخاری سے زیادہ ترفائدہ اٹھایا ہے . اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع ومانع کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. .

إقرأ المزيد