تحميل كتاب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں PDF ذاكر نايك

كتاب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں

بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں
  • إسم المؤلف:
  • عدد الصفحات :
  • غير معروف
  • إسم القسم :
  • العلوم الإسلامية
  • تاريخ النشر :
  • غير معروف
  • حجم الكتاب :
  • 1.7 ميجا بايت
  • نوع الملف :
  • PDF
  • عدد التحميلات :
  • 295

نبذة عن كتاب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں :

كتاب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں PDF ذاكر نايك : مشہور عالمی مقرر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور عیسائی ڈاکٹر ولیم کیمبل کے درمیان ہونے والا ایک عظیم الشان مناظرہ جس کا موضوع تھا بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں-جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے قرآنی اور سائنسی دلائل کے ساتھ قرآن کی اہمیت،حجیت اور موجودہ دور میں لوگوں کی راہنمائی کرنے والی کتاب ثابت کیا ہے اور بائبل کی تحریفات اور جز وقتی کتاب ہونے کو دلائل سے ثابت کیا ہے-نیز قرآن پر کئے جانے والے سائنس کی بنیاد پر اعتراضات کے بھرپور اور شافی جوابات دئے ہیں۔تقابل ادیان کے موضوع سے شغف رکھنے والے احباب کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔ .

إقرأ المزيد