تحميل كتاب فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے PDF ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

كتاب فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے

فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے

نبذة عن كتاب فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے :

كتاب فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے PDF ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني : ومن أعظم مقاصد الإسلام ومبادئه التمييز بين الحق والباطل ، والدعوة إليه بشرح طريق السنة والهداية ، والتحذير منه بفضح طرق البدع والضلال. وتحتوي نصوص القرآن والسنة على العديد من القواعد والضوابط التي توضح هذا الهدف العظيم: ومنها أن نصوص الشريعة وأحكامها تقضي بمعارضة الكفار أعداء المسلمين ، سواء أكانوا في عقائد أو عبادة أو دين أو شريعة أو فاحشة ، ولكن معارضة كل سمة و شعار يخرجون فيه عن الحق والفضيلة. وقد اتخذ السلف الصالحين رحمهم الله ترتيبات خاصة لإعلان ذلك ، وكان من أبرزهم شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله الذي رتب ذلك في. له العديد من مؤلفاته وخاصة مدينة الآفاق ، في الصراط المستقيم ومعارضة أصحاب الجحيم أي في مقتضيات الصراط المستقيم. مع مراعاة فائدة الكتاب ، قام مولانا عبد الرزاق مليهابادي بترجمته إلى اللغة الأردية. دين اسلام کے عظيم مقاصد واصولوں میں سے حق وصاحب حق كو باطل واهل باطل سے تمییز کرنا ہے اورسنت وہدایت کی راہ کی وضاحت کرکے اسکی طرف دعوت دینا ہے اوربدعت وگمراہی کی راہوں کو بے نقاب کرکے اس سے ڈرانا ہے. اورقرآن وسنت کی نصوص بہت سارے قواعد واحکام پرمشتمل ہیں جو اس عظیم مقصد کو واضح کرتی ہیں: انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شرعی نصوص وقواعد اس بات کی متقاضی ہیں کہ مسلمانوں کے دشمن کافروں کی مخالفت کی جائے چاہے انکا تعلق عقائد سے ہو یا عبادات سے، اعیاد سے ہو یا شرائع سے ، یا انکے گندے اخلاق سے ہو، بلکہ انکی ہر خصائص وشعار کی مخالفت کی جائے جسمیں انہوں نے حق اورفضیلت سے دوری برتی ہو. اورسلف صالحین رحمہم اللہ نے اس بات کو بیان کرنے کا خصوصی اہتمام کیا ہے اوران میں سب سے نمایاں شخصیت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی رہی ہے جنہوں نے اپنی بہت ساری تصانیفوں کے اندراس چیز کا اہتمام کیا ہے خاص طوراپنی شہرہ آفاق کتاب:اقتضاء الصراط المستقیم ومخالفة أصحاب الجحیم یعنى” صراط مستقيم کے تقاضے” میں. کتاب کی افادیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے. .

إقرأ المزيد